پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پشاور فرنٹ لائن پر لڑنے والے مسیحا کورونا وبا کےنشانے پر، خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے

پشاور فرنٹ لائن پر لڑنے والے مسیحا کورونا وبا کےنشانے پر، خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے، صوبہ میں جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 37 ہوگئی۔کورونا سے متاثر ڈاکٹر مظفر سیدو ٹیچنگ ہسپتال سوات میں زیر علاج تھے، وہ گزشتہ ایک ہفتے سے آئی سی یو وارڈ میں داخل تھے جو آج صبح دم توڑ گئے۔ ڈاکٹر مظفر سول ہسپتال بری کوٹ میں بطور میڈیکل آفیسر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.