پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

جھنگ SHO نوازخان نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں چارج سنبھالتےہی پیشہ ور جرائم پیشہ افرادکوعلاقہ چھوڑنےپرمجبورکردیا

جھنگ SHO نوازخان نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں چارج سنبھالتےہی پیشہ ور جرائم پیشہ افرادکوعلاقہ چھوڑنےپرمجبورکردیا۔DPOکی ہدایات پرعمل کرکےدن دگنی رات چوگنی محنت کرکےعلاقہ میں امن وسکون کی عمدہ مثال قائم کی جس پرشہریوں نے DPOسرفراز ورک۔SHOنوازخان کوشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

ڈی پی او جھنگ سرفرازورک کی خصوصی ہدایات پرعمل کرکےSHOسیٹلائٹ ٹاون نےعلاقہ کوجرائم سےپاک کیاتفصیلات کیمطابق قبل ازیں تھانہ سیٹلائٹ کےعلاقہ میں چوریاں ڈکیتیاں۔منشیات جیسےمکروہ دھندےپورےعروج پرتھےپائپ لائن سےکروڑوں کا تیل چوری کیاگیا۔علاقہ نوگوایریابن چکاتھا۔شہریوں کی بدقسمتی سےپولیس وردی میں چھپی کالی بھیڑیں ان پروفیشنل جرائم پیشہ افرادکی کھلےعام سرپرستی کرتےتھےجواپنےکالےکرتوں کی بناپرملازمت سےبرخاست بھی کردیےگئےتھے۔اب بگڑی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےمحمدسرفرازخان ورک DPOجھنگ نےفرشتہ صفت انسان محمدنوازخان بلوچ کوSHOسیٹلائٹ ٹاون تعینات کیا۔اورنوازخان نےتھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں چارج سنبھالتےہی نہایت ایمانداری محنت لگن سےکام کیا۔اوردن رات کی انتھک محنت سےاپنی پوری ٹیم کی بھرپورطریقےسےکمانڈکرکےتھانہ سیٹلائٹ ٹاون کےعلاقہ کوناصرف جرائم سےپاک کیا۔بلکہ عوام میں پنجاب پولیس۔اور DPOجھنگ کاسرفخرسےبلندکیا۔جس پرعوامی سماجی کاروباری حلقوں نےسرفرازورک DPOجھنگ۔نوازخان بلوچ SHOاورتھانہ سیٹلائٹ ٹاون کی پوری ٹیم کاشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔اورامیدظاہرکی کہ آئندہ بھی اسی طرح نیک نیتی سےکام کرکےعلاقہ کوجرائم سےپاک بناکرپنجاب پولیس کانام روشن کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.