پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

مہمند:ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی غازی بیگ بازار کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،ریسکیو1122

مہمند:ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی غازی بیگ بازار کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان   صادم،ریسکیو1122مہمند:حادثے میں ایک شحص جانبحق جبکہ ایک شحص شدید زحمی ہوئی،کنٹرول روم مہمند کو اطلاع ملتے ہی  میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی،مہمند: میڈیکل ٹیم نے ایک شحص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ایک شحص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا اور ساتھ میں ڈیڈ باڈی بھی ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا،ریسکیو1122

Leave A Reply

Your email address will not be published.