پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر، پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کا حکم دے دیا,ٹیکس وصولی سی ڈی اے کا اختیار نہیں، میٹروپولیٹن کارپوریشن وصول کرے، عدالت.سی ڈی اے کا پراپرٹی ٹیکس وصولی غیر قانونی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ.2015ء کے بعد سے سی ڈی اے کا پراپرٹی ٹیکس سے وصول شدہ رقم کا آڈٹ کرانے کا حکم
سی ڈی اے کو پراپرٹی ٹیکس کی رقم لوکل گورنمنٹ فنڈ میں منتقل کرنے کا حکم.اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواستیں منظور کرلیں.جماعت اسلامی سمیت دیگر شہریوں نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا.جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد پراپرٹی ٹیکس کیسز کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.