پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

جماعت اسلامی 25دسمبر کو گوجرانوالہ میں تاریخی جلسہ کرئے گی،

جماعت اسلامی 25دسمبر کو گوجرانوالہ میں تاریخی جلسہ کرئے گی،جماعت اسلامی کا جلسہ عام اسپورٹس اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں ہو گا.امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق جلسہ عام سے خصوصی خطاب کریں گے .گوجرانوالہ انتظامیہ کی طرف سے رکاوٹوں کی مذمت کرتے ہیں,جلسہ اور احتجاج ہر پارٹی کا جمہوری حق ہے.گوجرانوالہ جی روڈ سے بینرز اور فلیکسز اتروانے کی مذمت کرتے ہیں.رویہ تبدیل نہ کیا تو کل تین بجے سوپہر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے.جلسہ روکا گیا تو پورا گوجرانوالہ شہر جلسہ گاہ ہو گا.اوچھے ہتھکنڈے نہ پہلے کامیاب ہوئے اور نہ آئندہ کامیاب ہوں گے.حکمرانوں کی نا اہلی ، مہنگائی ، بے روزگاری سے ہر کوئی تنگ آ چکا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.