پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وزیراعظم عمران خان نے پاسنگ آوَٹ پریڈکامعائنہ کیا ‏وزیر اعظم عمران خان کی پاسنگ آوَٹ والے نوجوانوں کو مبارک باد

ہماری سرحدو ں پرقوم کی حفاظت پاک فوج کرتی ہے,‏پولیس کا آج تک وہ مقام نہیں بنا جس کےوہ مستحق ہے‏پولیس کا معاشرہ میں ایک بہت بڑا مقام ہوتا ہے‏خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردی میں بڑی قربانیاں دی ہیں.‏پولیس میں بہتری آنے کے بعد مردان سے انکے حق میں ریلیاں نکلیں.‏اپنی آنکھوں کے سامنے خیبر پختونخوا پولیس کو بدلتے دیکھا.‏میں چاہتاہوں قوم پولیس کو پسند کرے.‏ملک کے اندر پولیس شہریوں کو تحفظ دیتی ہے.‏جب کرکٹ میں آیا تھا تومیرے سامنے بھی دو راستے آگئے

ساوَتھ افریقہ کرکٹ کھیلنے کے لیے بہت پیسے کی پیشکش ہوئی,‏اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺ کے راستے پر چلو.‏مہنگائی میں اضافہ ہوچکا ہے لیکن تنخواہیں نہیں بڑھی.‏قرآن پاک میں واضح ہے کہ رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے.‏جنہوں نے سالوں ملک کا اقتدار سنبھالا ان کے سامنے بھی دوراستے تھے.‏اس پیسے کا کیافائدہ جس سے بچوں کو والد کو بچانے کےلیے جھوٹ بولنا پڑے.‏جس پیسے کے لیے کسی کو بچانے کےلیے جھوٹ بولا جائے وہ پیسہ اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے

‏بیرون ملک پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں.‏کئی دفعہ آسان راستہ تباہی کا راستہ ہوتاہے.‏پولیس کی تنخواہوں سے متعلق آج وزارت داخلہ سے بات کروں گا.‏اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب سے کم ہیں.‏اسلام آباد پولیس کو صحت کارڈ دیا جائے گا.‏وزیراعظم ہاوَس کے 70فیصد اخرات کم کیے ہیں.‏وفاقی حکومت نے اپنے 40فیصداخراجات کم کیے.‏جب تک ہماری آمدنی نہیں بڑھتی تو ساری قوم کو صبر کرنا پڑیگا.‏ملک میں اللہ تعالیٰ نے سب کچھ دیا صرف گورننس کو ٹھیک کرنا ہے.‏آمدنی بڑھ جائے تو پولیس سمیت تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں گے.‏ہاوَسنگ اسکیم میں اسلام آباد پولیس کو بھی شامل کریںے.‏اوورسیزپاکستانیوں کو اعتماد نہیں کہ ان کی سرمایہ کاری محفوظ رہے گی.‏اوورسز پاکستانیوں کا اعتماد بڑھانےکیلیے پولیس کا بہت اہم کردار ہے.‏اوورسیزپاکستانیوں کو اعتماد نہیں کہ ان کی سرمایہ کاری محفوظ رہے گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.