اسلام آباد،نیشنل کمانڈ اینڈ پریشن سینٹر اجلاس
اسلام آباد،نیشنل کمانڈ اینڈ پریشن سینٹر اجلاس,اجلاس میں ملک میں کورونا سے بچاوَ ویکسین کی دستیابی سے متعلق بریفنگ.حکومت کورونا سے بچاوَ ویکسین تیار کرنے والی عالمی کمپنیوں کے ساتھ رابطے میں ہے،پاکستان نے چین سمیت دیگر بین الاقوامی کمپنیوں سے رابطے کیے ہیں،بریفنگ.حکومت کی ویکسین تیاری کے فیز تھری ٹرائل کے ڈیٹا پر نظر ہے،اقدامات سے کورونابچاوَویکسین کی جلد دستیابی ممکن ہوسکے گی،اہم اقدامات کے بعد مشاورت سے جلد حتمی فیصلہ کرلیا جائے گا،