وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے احکامات کی روشنی میں غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
آئی جی اسلام آباد :محمد عامر ذولفقار خان کی ہدایت پر آپریشن کی نگرانی ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے ٹریفک پولیس آپریشن ایف سیون، ایف ٹین اور ایف الیون مرکز میں غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف کیا گیا.غلط پارکنگ کرنے والوں کو جرمانے بھی کیے گئے,اہلیان اسلام آباد نے بھی غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی کو سراہا