پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں دھان سیمنٹ کے سی ای اوانوارالحق شاد کی ملاقات۔

٭ صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں دھان سیمنٹ کے سی ای اوانوارالحق شاد کی ملاقات۔٭ دھان سیمنٹ گروپ کی جانب سے کٹاس کے علاقے میں مائننگ کی لیز اور سیمنٹ پلانٹ لگانے کے لئے این او سی کے امور پر بات چیت۔٭ ہمارے گروپ کو ما٭ صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں دھان سیمنٹ کے سی ای اوانوارالحق شاد کی ملاقات۔
٭ دھان سیمنٹ گروپ کی جانب سے کٹاس کے علاقے میں مائننگ کی لیز اور سیمنٹ پلانٹ لگانے کے لئے این او سی کے امور پر بات چیت۔٭ ہمارے گروپ کو مائننگ کی لیز کی بحالی اور سیمنٹ پلانٹ لگانے کے لئے این او سی کے حصول کا مسئلہ درپیش ہے۔سی ای او دھان سیمنٹ گروپ
٭ دھان سیمنٹ گروپ ایسا سیمنٹ پلانٹ لگائے گا جہاں کلرڈ سیمنٹ تیار ہو گا۔٭ جرمن ماہرین کی تحقیق کی روشنی میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسا یونیک سیمنٹ تیار ہو گا جو پینٹ کا متبادل بھی ہو گا۔٭ ہماری مائننگ کی لیز کی بحالی اور ئننگ کی لیز کی بحالی اور سیمنٹ پلانٹ لگانے کے لئے این او سی کے حصول کا مسئلہ درپیش ہے۔سی ای او دھان سیمنٹ گروپ٭ دھان سیمنٹ گروپ ایسا سیمنٹ پلانٹ لگائے گا جہاں کلرڈ سیمنٹ تیار ہو گا۔٭ جرمن ماہرین کی تحقیق کی روشنی میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسا یونیک سیمنٹ تیار ہو گا جو پینٹ کا متبادل بھی ہو گا۔٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.