پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

لاہور ہائیکورٹ، شریف خاندان کی العربیہ شوگر ملز کی رجسٹریشن نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے ایس ای سی پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 جنوری کو جواب طلب کرلیا,جسٹس عائشہ اے ملک نے العربیہ شوگر ملز کی درخواست پر سماعت کی.رجسٹریشن کیلئے درخواست دے رکھی ہے، درخواست گزار.ایس ای سی پی نے درخواست گزار ملز کو رجسٹرڈ کرنے کی بجائے نوٹس جاری کر دیا، عدالت درخواست گزار شوگر ملز کو رجسٹرڈ کرنے کا حکم دے، استدعا.عدالت ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کو کالعدم قرار دے، استدعا

Leave A Reply

Your email address will not be published.