پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ایل این جی درآمد کے حوالے ترجمان پٹرولیم کا بیان

سخت سردیوں کے مہینے کے دوران ایل این جی کی سپاٹ قیمتوں کا طویل المدتی معاہدوں کی قمیت سے موازنہ غیر معقول ہے: پٹر ولیم ڈویژن,یہ خبر میڈیا میں ایل این جی درآمد پر ہونے والے تبصروں سے متعلق ہے جو فروری 2021 کے دوسرے نصف حصے میں پی ایل ایل کی ترسیل کے لئے موصول ہونے والی دو اسپاٹ کارگو بولی کے بارے میں ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی طلب اور رسد کو مدنظر رکھتے ہوئے ، موسم سرما کے مہینوں میں ایل این جی کے لئے اسپاٹ مارکیٹ میں قیمتیں ہمیشہ بلند رہتی ہے۔ ایک سردی کے ایک سخت مہینے میں موصول ہونے والی اسپاٹ قیمت کا موازنہ، طویل مدتی ایل این جی قمیت سے کرنا موزوں نہیں ہے ۔ البتہ اگر گرمیوں کے مہینے میں بھی اسی طرح موازنہ کیا جائے تو یہ یہی قیمت نسبتاً کم

Leave A Reply

Your email address will not be published.