یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
کم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان.پیٹرول 2 روپے 76 پیسے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔اوگرا نے یکم جنوری سے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔