پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

تھانہ لوہی بھیر کی بڑی کارروائی ڈکیتی کی واردات میں ملوث افغانی گینگ کے سرکردہ رکن کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر کی بڑی کارروائی ڈکیتی کی واردات میں ملوث افغانی گینگ کے سرکردہ رکن کو گرفتار کرلیا,ملزم کے قبضہ 65 لاکھ روپے مالیت کےطلائی زیورات، گاڑی، قیمتی اشیاء اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے ساتھیوں ملزمان کی مدد سے جڑواں شہر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہےملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں.ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے رات کو گھروں میں گھس کر گن پوائنٹ پر وارداتیں کرکے کچھ دنوں کے لیے افغانستان فرا ہوجاتے,کارروائی ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر ایس ایچ او معہ جوانوں نے کیائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد کی پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انعامات کا اعلان کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.