پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا نیو ائیر نائیٹ کے لیے ٹریفک پلان جاری

نیو ائیر نائٹ پر 276ٹریفک اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ ٹریفک پولیس,ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے اہم شاہراہوں پر 7سپیشل سکواڈ تعینات ہوں گے۔ڈیو ٹی آفیسر ہیڈ کواٹر,ون ویلنگ کے خلاف بھر پور قانونی کاروائی عمل میں لا کر انھیں جیل بھیجا جائے گا۔سینئر ٹریفک آفیسر راولپنڈی.مری کے داخلی راستوں پر ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پکٹس قائم کی جائیں گی۔ سید عابد عباس شاہ,کالے شیشے اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو تھانہ جات میں بند کروایا جائے گا۔ ٹریفک پولیس راولپنڈینیو ائر نائٹ پر ٹیم ورک اور مکمل کوآرڈینشن کے ساتھ فرآئض کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ سینئر ٹریفک آفیسر,نیو ائیر نائیٹ کے موقع پروالدین اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں۔سید عابد عباس شاہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.