پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

گوجرانوالہ گیس کی لوڈشیڈنگ کی سروے رپورٹ علاقہ گوجرانوالہ شہر کچھ علاقوں میں گیس کی فراہمی ہے زیادہ طور پر گیس کی لوڈشیڈنگ

گوجرانوالہ گیس کی لوڈشیڈنگ کی سروے رپورٹ علاقہ گوجرانوالہ شہر کچھ علاقوں میں گیس کی فراہمی ہے زیادہ طور پر گیس کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے کی لاکھوں میں کئی علاقوں میں محکمہ سوئی نادرن گیس نے گیس بند کیا ہوا ہے لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جناب والا اتنی پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں گیس کے بند میٹرو کا بل ادا کر رہے ہیں گوجرانوالہ شہر جو کے صنعتی شہر ہے اور ڈویژن گوجرانوالہ میں چند لاکھوں میں گیس فراہم ہو رہا ہے 75 فیصد گیس لوگوں کا بند ہے یہ کتنا ظلم اور زیادتی ہے کہ محکمہ سوئی نادرن گیس کو لوگوں نے درخواست بھی دی گئی اور لوگ بند میٹرو کا بل ادا کرتے ہیں اور لکڑیاں بھی جلارہاہے ہیں اور ایل پی جی بھی جلا کر اپنے گھروں کا کھانا پکا رہے ہیں سروے رپورٹ میں لوگوں نے کہا کہ جناب والا ہم تو پریشانی کا سامنے کی وجہ سے ہم تو اپنے کاروبار سے بھی پریشان ہے اور گھر کے خرچے سے بھی پریشان ہے اور اوپر سے ہمیں ایل پی جی کا خرچہ پڑا ہوا ہے اور لکڑیوں کا خرچہ پڑا ہوا ہے اس کے علاوہ گیس کے بند میٹرو کا بل بھی ادا کر رہے ہیں گورنمنٹ پاکستان کو اپنے علاقوں میں محلہ شہباز کلونی کنگنی والا کا علاقہ محلہ عرفات کالونی کچی پمپ والی چھچھروالی ھاشمی کالونی کنگنی والا سرفراز کالونی کنگنی والا ابوبکر پارک نیا نالے والا روڈ شادمان ٹاؤن نزد کوکاکولا فیکٹری ٹرپل نئی کچھ علاقوں میں گیس فراہم ہے اور کچھ علاقوں میں گیس بند ہے لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کے علاوہ بھی کوئی بڑے لڑکے جی سے محروم ہے جھولا کو میں گیس فراہم ہو رہا ہے اس کے لیے کوئی موسم سرما نہیں اور نہ ہی کچھ سردی کا دباؤ ہے تجھ ان کے لئے کیوں نہیں موسم سرما آیا کہ ان کا بھی سنا بند کیا گیا لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم بھی بل ادا کرتے ہیں وہ بھی لوگ بل ادا کرتے ہیں جو ہم بھی بل ادا کرتے ہیں ہمیں گیس نہیں فراہم کیا جاتا اور جو وہ بھی لوگ بل ادا کرتے ہیں وہ بھی کیا جاتا ہے کتنا ظلم اور زیادتی ہے لوگوں نے میڈیا کو اپنے بیان میں کہا کہ جناب والا کی نیو زی ٹی وی چینل پر چل چکی ہیں وہ خبریں چل چکی ہیں محکمہ سوئی نادرن گیس گوجرانوالہ نے جو کی تو نہیں گزر رہی لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ لاکھوں میں محکمہ سوئی نادرن گیس کے لوگ آتے تو ضرور ہیں اور خانہ پوری کر کے چلے جاتے ہیں کئی مرتبہ محکمہ سوئی نادرن گیس گوجرانوالہ جی ایم کو درخواست دی اور جناب والا یہ پریشانی کا سامنا حل نہ ہوا جناب والا اس کے بارے میں ہم اپیل ہے درخواست کرتے ہیں جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد صاحب سے اور وفاقی وزیر پٹرولیم اور سوئی نادرن گیس سلام آباد سے ایم ڈی سوئی نادرن گیس لاہور سے اپیل اپیل کرتے ہیں کہ جناب والا اس کے بارے میں فوری نوٹس لیا جائے اور محکمہ سوئی نادرن گیس کو حکم جاری کیا جائے جو اللہ کے گیس سے محروم ہیں جن علاقوں میں گیس بند کیا ہوا ہے پورا فراہم کیا جائے اور لوگوں کو دکھا سا آئے نوٹس لینے کی اپیل

Leave A Reply

Your email address will not be published.