پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سابق وفاقی وزیر مملکت سردار معظم علی خان جتوئی کرونا وایرس میں مبتلا ہوگئے خود کو قرنطینہ کرلیا

سابق وفاقی وزیر مملکت سردار معظم علی خان جتوئی کرونا وایرس میں مبتلا ہوگئے خود کو قرنطینہ کرلیا علاج معالجہ شروع تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر مملکت سردار معظم علی خان جتوئی جو اس وقت اسلام اباد میں مقیم ہیں چند روز سے ان کی طبعیت خراب تھی جس پر انہوں نے گزشتہ اپنا کرونا ٹیسٹ کرایا جو پازیٹو اگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے اور اپنا علاج معالجہ شروع کرادیا ہے جتوئی گروپ کے ترجمان کے مطابق سردار معظم علی خان جتوئی اس وقت مکمل ریسٹ پر ہیں اور انہوں نے اپنی تمام سیاسی ونجی مصروفیات منسوخ کردی ہیں اور انہوں نے اہل علاقہ سے اپنی جلد صحت یابی کے لیے دعاء کی اپیل کی ہے ایڈیشنل سیشن جج راجن پور سردار خالد نعیم خان سابق چیرمین بلدیہ شہرسلطان سید اظہر حسین بخاری سید عابد حسین بخاری رانا محمد لقمان سید مظہر مہدی بخاری ملک خالد حسین سیال الحاج محبوب الحسن سیال حاجی فاروق احمد فاروقی مرزا محمد اسلم ضیاءالرحمن قریشی اور دیگر نے سردار معظم علی خان جتوئی کی جلد اور مکمل صحت یابی اور درازی عمر کے لیے خصوصی دعا کی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.