پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پولیس تھانہ کسووال اور پٹرولنگ پولیس ھاشم چاکر کی کاروائی

پولیس تھانہ کسووال اور پٹرولنگ پولیس ھاشم چاکر کی کاروائی،مشکوک شخص گرفتار،شراب برآمد،مقدمہ درج،تفصیل کیمطابق گزشتہ روز روزپولیس تھانہ کسووال اور پٹرولنگ پولیس ھاشم چاکر حسب معمول بسلسلہ گشت وپڑتال جرائم اڈہ منیر آباد موجودتھے اسی دوران مخبر کی اطلاع پر بائی پاس روڈ سنپال چوک پر ریڈ کرگے بدنام زمانہ منشیات فروش امین عرف مینا ولد بشیر مسیح قوم چوھان کو ایک شراب سمیت گرفتار کر لیا جس پرپولیس تھانہ کسووال نے مقدمہ نمبر 1/21 درج رجسٹرکرکے پابندسلاسل کردیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.