پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کرک ٹیمپل واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے۔ واقعے کے ماسٹر مائینڈ مولانا شریف سمیت 36 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔شیخ رشید احمد

رک ٹیمپل واقعہ کا سخت نوٹس لیا ہے۔ واقعے کے ماسٹر مائینڈ مولانا شریف سمیت 36 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔شیخ رشید احمد

واقعے میں ملوث تمام افراد کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائیگا-ان کو قرار واقعی سزائیں دلائی جائیں گی۔شیخ رشید احمد

ملک میں تمام مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا ہماری حکومتی ذمہ داری ہے۔شیخ رشید احمد

کسی بھی شخص کو چاہے وہ کسی بھی سیا سی یا مذہبی جماعت سے ہو؛ کسی بھی مذہب کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے اجازت نہیں دی جائے گی۔شیخ رشید احمد

کرک ٹیمپل واقعہ دراصل پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے کیا گیا ہے- اس واقعے کے پیچھے وہی عناصر شامل ہیں جن کو یورپی یونین کی Disinfo Lab نے ایکسپورز کیا ہے۔شیخ رشید احم

Leave A Reply

Your email address will not be published.