اسلام آباد:آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس،
اسلام آبادآئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس،اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید،اے آئی جی آپریشنز،اے آئی جی جنرل، اے آئی جی سپیشل برانچ، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، ایس ایس پی ٹریفک، ایس ایس پی ٹریفک ایس پی انوسٹی گیشن،ایس پی سپیشل برانچ اور زونل ایس پیز نے شرکت کی، ضلع بھر کے مجموعی طور پر کرائم کا جائزہ لیا گیا، حالیہ دنوں میں ہونے والے وارداتوں پر آئی جی اسلام آباد نے شدید برہمی کا اظہار کیا،آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز سے بازپرس کی،ضلع بھر کرائم کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کی نگرانی ڈی آئی جی آپریشنز خود کریں گے ائی جی اسلام آباد.جن زونز میں وارداتیں ہوئیں، متعلقہ ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز کواظہار وجوہ کے نوٹسز جاری،
آئندہ جن ایس پیز کے علاقے میں واردات ہوئی ایس پی اور ایس ڈی پی اوز کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ایس ایچ او کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، زونل ایس پیز ،ایس ڈی پی اوز شام 4 بجے سے رات 12 بجے تک اپنے علاقے میں موجود رہیں گے،اگر کسی پولیس افیسر نے اسلام آباد میں رہنا ہے تو کام کرنا پڑے گا.جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کارروائیاں کی جائیں،