پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

جتوئی بار کے الیکشن میں عاشق جتوئی گروپ کا پورا پینل کامیاب ہوگا

توئی بار کے الیکشن میں عاشق جتوئی گروپ کا پورا پینل کامیاب ہوگا سید زاکر حسین شاہ چوہدری امجد گل اور رانا اسرار احمد کی کامیابی یقینی ہے تفصیل کے مطابق جتوئی بار کے سنیر وکلا اور علاقے کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نو جنوری 2021 کو ہونیوالے تحصیل بارایسویسی ایشن جتوئی کے الیکشن میں عاشق جتوئی گروپ کا پورا پینل کامیاب ہوگا امیدوار براے صدارت سید زاکر حسین شاہ ایڈووکیٹ امیدور براے جنرل سیکڑیری چوہدری امجد گل لایبریری سیکٹریری رانا اسرار احمد سمیت تمام امیدواروں کی کامیابی یقینی ہے انہوں نے کہا کہ اس میں بھی کوئی شک نیہں کے بخاری لغاری گروپ کا پینل بھی مضبوط ہے جس میں امیدوار براے صدارت ملک جاوید اولکھ ایڈووکیٹ امیدور جنرل سیکٹریری راو فہیم احمد لایبریری سیکٹری محمد زاہد خان گوپانگ شامل ہیں جو بار میں اپنا ایک اثرورسوخ رکھتے ہیں اور مقابلہ بھی سخت ہے مگر جیتنے کی پوزشین میں نہ ہیں انہوں نے مزید کہا کہ بار الیکشن میں جو گروپ بھی کامیاب ہو اسے چاہیے کہ تمام تر اختلافات بھلا کر وکلاء کی فلاح و بہبود بار اور بینچ کے بہتر تعلقات کے لیے کام کرے الیکشن ایک دن کا ہے اور وکلاء نے سارا سال اکٹھے رہنا ہے اس لیے الیکشن جو بھی جیتے جیت بار اور بینچ کی ہونی چاہیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.