پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ڈآکٹر شیخ محمد ناصر نے سنیر میڈیکل افیسر رورل ہیلتھ سینٹر شہرسلطان کا چارج سنبھال لیا

ڈآکٹر شیخ محمد ناصر نے سنیر میڈیکل افیسر رورل ہیلتھ سینٹر شہرسلطان کا چارج سنبھال لیا ڈاکٹر جمیل احمد بلوچ مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے عملہ کا خراج تحیسن تفصیل کے مطابق سنیر میڈیکل افیسر رورل ہیلتھ سینٹر شہرسلطان ڈاکٹر جمیل احمد بلوچ گزشتہ روز اپنی ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے ہیں ان کی جگہ میڈیکل افیسر ڈاکٹر محمد ناصر شیخ نے بطور سنیر میڈیکل افیسر رورل ہیلتھ سینٹر شہرسلطان چارج سنبھال لیا ہے اور باقاعدہ کام شروع کردیا ہے گزشتہ روز رورل ہیلتھ سینٹر شہرسلطان کے عملہ نے ڈاکٹر جمیل احمد بلوچ کو ان کی شاندار طبی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوے پھولوں کے ہار پہنا کر رخصت کیا جبکہ ڈاکٹر محمد ناصر شیخ کو شاندار انداز میں وعیلکم کیا اور چارج سنبھالنے پر ان کو مبارکباد پیش کی شہر کی مختف سیاسی و سماجی شخصیات نے ڈاکٹر محمد ناصر شیخ کے بطور سنیر میڈیکل افیسر رورل ہیلتھ سینٹر شہرسلطان چارج سنبھالنے پر اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ہسپتال کے انتظامی امور سمیت طبی سہولیات میں بہتری اے گی جن سے شہری مستفید ہوسکیں گے ڈاکٹر محمد ناصر شیخ انتظامی امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور وہ یہاں بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے جس سے رورل ہیلتھ سینٹر کے حالات بھی بہتر ہونگے.

Leave A Reply

Your email address will not be published.