پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ایک لاکھ 30 ہزار 112 شکایات کا ازالہ کیا گیا، وفاقی محتسب طاہر شہباز‏

ایک لاکھ 30 ہزار 112 شکایات کا ازالہ کیا گیا، وفاقی محتسب طاہر شہباز‏.اگر کوئی فیصلے سے مطمئن نا ہوتو نظرثانی کی درخواست دے سکتا ہے، وفاقی محتسب‏ پچھلے سال ہمیں ایک لاکھ 33 ہزار 521 شکایات موصول ہوئی تھیں، وفاقی محتسب‏ کورونا کے باوجود ہمارے دفاتر ایس او پیز کے ساتھ مسلسل کھلے رہے ہیں، وفاقی محتسب‏ ڈاک کے ذریعے، موبائل ایپ، علاقے کے آفس میں شکایت درج کرائی جاسکتی ہے، وفاقی محتسب‏.وفاقی محتسب ادارہ عام شہریوں کی اداروں کیخلاف شکایات حل کرتا ہے،وفاقی محتسب‏ ہماری کوشش ہوتی ہے 60 دن میں شکایات حل کریں، وفاقی محتسب طاہر شہباز‏شہری بغیر فیس اور بغیر وکیل کے اپنی شکایات کا اندراج کراسکتے ہیں، وفاقی محتسب370 اپیلیں صدر مملکت کوگئیں،300 سے زیادہ شکایات پر صدرنے ہم سے اتفاق کیا، وفاقی محتسب‏
ہم نے پنشن ریفارمز پر کام کیا، وفاقی محتسب طاہر شہباز‏ملک میں بچوں کے لیے کوئی علیحدہ محتسب نہیں ہے، وفاقی محتسب‏.بچوں کے جرائم، سائبر جرائم بہت بڑھ گئے ہیں، وفاقی محتسب طاہر شہباز‏
سپریم کورٹ نے جیلوں کی اصلاحات کی ذمے داری سونپی ہے، ہر3 ماہ بعدرپورٹس پیش کرتے ہیں، وفاقی محتسب‏
اب تک سپریم کورٹ میں 8 رپورٹس پیش کرچکے ہیں، وفاقی محتسب طاہر شہباز‏.سوئی سدرن گیس کی شکایات اب 3 سے 4 گناہ بڑھ گئی ہے، وفاقی محتسب طاہر شہباز

Leave A Reply

Your email address will not be published.