اسلام آباد کورونا ایک اور مسیحا کی زندگی نگل گیا
اسلام آباد کورونا ایک اور مسیحا کی زندگی نگل گیا، پمز ہسپتال اسلام آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈاکٹر منظور دم توڑ گئے، وہ ایک ماہ سے وینٹی لیٹر پر تھےکورونا وبا کی دوسری لہر میں بھی ہیلتھ کئیر ورکرز نشانے پر ہیں، ایک اور ڈاکٹر کی جان گئی۔ 40 سالہ ڈاکٹر منظور گزشتہ ایک ماہ سے وینٹی لیٹر پر تھے۔