پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل کا ناکہ جات بابو صابو اور تھانہ گلشن اقبال کا دورہ ..

ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل کا ناکہ جات بابو صابو اور تھانہ گلشن اقبال کا دورہ ..ایس پی اقبال ٹاؤن نے ناکہ بابو صابو کو چیک کیا سکیورٹی بارے بریف کیا۔۔ایس ڈی پی او نواں کوٹ اور ایس ایچ او شیرا کوٹ بھی موجود۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمداجمل رائے نے گلشن اقبال تھانہ کا وزٹ بھی کیا ۔۔ایس ایچ او گلشن اقبال بھی موجود ۔۔

تھانہ کے ریکارڈ اور اہلکاران و افسران کی حاضری کو چیک کیا..محرر تھانہ کو تمام تر ریکارڈ کی بروقت تکمیل کرنے کی ہدایت کی ..حوالات کی صفائی اور قیدیوں کی حفاظت کے اقدامات کا جائزہ لیا..تھانہ کی حفاظت پر مامور اہلکار کو الرٹ رہنے کی ہدایات دیں..گیٹ پر موجود انٹری رجسٹر کو چیک کیا..تھانہ میں لگے کیمروں کو چیک کیا اور فنکشنل حالت میں رکھنے کی ہدایت دی.. ایس پی اقبال ٹاؤنغیر قانونی حراست ,زیر حراست ملزمان پر تشدد اور نجی ٹارچر سیل جیسے اقدامات ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے .فرنٹ ڈیسک پر موصول ہونے والی درخواستوں کو فوری برائے کاروائی متعلقہ افسران کے حوالے کریں .. ایس پی اقبال ٹاؤن

کرایہ داران اور پرائیویٹ ملازمان کے اندارج کو یقینی بنائیں.تھانہ کے مالخانہ اور صفائی کو چیک کیا,صفائی کو بہتر رکھنے کی ہدایات دیں.. افسران ماتحت اہلکاران کے ساتھ اچھے رویے سے پیش آئیں..عوام الناس کے ساتھ تحمل مزاجی اور احترام سے پیش آئیں.. رائے محمداجمل.تھانہ میں آنے والے عوام الناس کو ہر صورت صاف ستھرا اور منظم ماحول فراہم کریں گے..تھانہ میں آنے والے عوام الناس کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور اولین ترجیحات پر عوام الناس کے مسائل کو حل کریں.. ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل

Leave A Reply

Your email address will not be published.