پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

•صدر ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت خصوصی افراد کی رجسٹریشن کے متعلق اجلاس

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت خصوصی افراد کی رجسٹریشن کے متعلق اجلاس• اجلاس میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان، معاون خصوصی تخفیفِ غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی شرکت• معذوری سرٹیفکیٹ کی آسان اور فوراً دستیابی کے لئے ملک میں ون ونڈو آپریشنز متعارف کرانے کی ضرورت ہے، • سرٹیفیکیٹ اور رجسٹریشن کا موجودہ عمل سست اور مشکل ،اسے آسان بنانے کی ضرورت ہے، • افراد باہم معذوری ملکی آبادی کا تقریباً 12-14 فیصد حصہ ہیں، • متعلقہ اسٹیک ہولڈرز خصوصی افراد کی آسانی کیلئے اسلام آباد میں طبی ماہرین اور نادرا کے نمائندوں پر مشتمل ایک ادارتی نظام قائم کریں ،  معذوری کی تعریف پر اتفاق رائے پیدا کرنے اور معذوری کی تصدیق کے لئے صوبوں سے مشاورت کی جائے، صدر عارف علوی.• اب تک نادرا کے ساتھ 339،000 سے زائد خصوصی افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، بریفنگ.• احساس پروگرام کے تحت خصوصی افرادسے متعلق سروے جون 2021 کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا، بریفنگ

Leave A Reply

Your email address will not be published.