پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

پنجاب بھر سے 156 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پنجاب پولیس سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کا اجلاس.اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ اظہر حمید کھوکھر نے کی.اجلاس میں ڈی آئی جی ہیڈکواٹر خرم علی شاہ اور ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ شارق جمال سمیت دیگر افسران کی شرکت

پنجاب بھر سے 156 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی.اجلاس میں 600 سب انسپکٹرز کے نام زیرغور آئے,کوائف مکمل ہونے والے سب انسپکٹرز کو ترقی دے گئی,اگلے ماہ انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کا اجلاس بلایا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.