پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن کی ہدایت پر اسلام آباد کے تمام تھانہ جات میں میرٹ پر ہیڈ محررز کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس افسران کا تحریری امتحان لیا گیا

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن کی ہدایت پر اسلام آباد کے تمام تھانہ جات میں میرٹ پر ہیڈ محررز کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس افسران کا تحریری امتحان لیا گیا تھا,اسلام آباد پولیس کے کل 51
افسران نے تحریری امتحان دیا.جن میں 31 افسران نے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کی جبکہ 20.امیدوران تحریری امتحان میں ناکام ہو گئے.کل250 کامیاب افسران کی ہیڈ محرران کی تعیناتی کے لیے کل ڈی آئی جی آپریشنز انٹرویو کریں گے.انٹرویو کے بعد اسلام آباد کے تمام تھانہ جات میں میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.