پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے اردن کے چئیرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف، میجر جنرل یوسف احمد الحنیتی کی ملاقات

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے اردن کے چئیرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف، میجر جنرل یوسف احمد الحنیتی کی ملاقات پاکستان اردن کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے پاکستان اردن کے ساتھ باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہےدونوں ممالک کے مابین بہترین تعلقات مشترکہ ثقافت اور علاقائی اور بین الاقوامی امور پر مشترکہ خیالات پر مبنی ہیں دونوں برادر ممالک کے مابین دفاعی اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی آبادی کو معلومات ، ادویات اور دیگر ضروریات زندگی سے محروم کررکھا ہے بین الاقوامی برادری بھارت کو کشمیر کی مسلمان آبادی کے خلاف پابندیاں ختم کرنے پر مجبور کرے، صدر عارف علوی,صدر مملکت کی مشرق وسطی میں امن و استحکام کے لئے اردن کی کوششوں کی تعریف

Leave A Reply

Your email address will not be published.