پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ عزت مآب علی سلیمان السعید کی ملاقات

وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے کویت کے نائب وزیر خارجہ عزت مآب علی سلیمان السعید کی ملاقات.ملاقات میں پاکستان اور کویت کےدرمیان تعلقات بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال.پاکستانیوں کے کویت ویزا کی پابندی ہٹانے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ.ویزا کے حوالے سے حوصلہ افرا پیش رفت پر دونوں رہنماؤں کا اظہار اطمینان,کویتی امیر کی طرف سے وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کو کویت کے دورے کی دعوت.پاکستان اور کویت کے درمیان سیکورٹی کے حوالے سے مزید تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ۔کویتی نائب وزیر خارجہ پاکستان اور کویت کے درمیان تجارت کا بہت سکوپ ہے۔عملی اقدامات جلد لینے کی ضرورت ہے ہاکستان اور کویت کے سیکورٹی کے چیلجز مشترکہ ہیں
میں سمجھتا ہوں ان چیلنجر سے نمٹنے کے لئے وزارت داخلہ کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے,پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات کئی دہائیوں اورکئ نسلوں پر مشتمل ہیں
دونوں ممالک کے لوگوں کے درمیان دل کا رشتہ ہے
کویت کے دورے کی دعوت میرے لئے اعزاز کی بات ہے
بطور وزیر اطلات اور وزیر سرمایہ کاری کویت کا دورہ کر چکا ہوں کویتی نائب وزیر خارجہ کا کویت وفد کی عزت افزائی کا شکریہ نائب وزیر خارجہ نے شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ کا قلمدان سنبھالنے پرمبارک باد بھی پیش کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.