پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

ریاض (پی پی اے)سعودی حکومت نے اقامے اور ویزے کی توسیع مفت کرنے کا اعلان کردیا۔

ریاض (پی پی اے)سعودی حکومت نے اقامے اور ویزے کی توسیع مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم پر سعودی اقامے اور ویزے کی توسیع مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ شاہی فرمان کے مطابق سعودی عرب سے باہر ممالک میں موجود اقامہ اور ویزا ہولڈرز کے دستاویزت میں توسیع و انٹری مفت ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.