پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سیالکوٹ( پی پی اے)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف و رانا ثناء اللہ سمیت منشاء اللہ بٹ اور دیگر رہنماوں نے مرحوم خوش اختر سبحانی کی اہلخانہ سے تعزیت

سیالکوٹ ( پی پی اے) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے   مرحوم خوش اختر سبحانی کی تعزیت کے لئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف و رانا ثناء اللہ سمیت منشاء اللہ بٹ اور دیگر رہنماوں نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی ۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ مرحوم خوش اختر سبحانی کی خلاء کوئ پورا نہیں کر سکتا عرصہ دراز سے وریو خاندان سے سیاسی رفاقت کی مثال اپنی مثال آپ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.