پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد (پی پی اے) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ازبکستان کے سفیر عزت مآب اویبک عارف عثمانووسے ملاقات

اسلام آباد (پی پی اے) ازبکستان دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت پاکستان اورازبکستان کے درمیان ویزا معاہدوں پر پیشرفت کا جائزہ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سیاحت کے فروغ پر بات چیت دونوں ملکوں کے درمیان قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان روابط کو بڑھانے پراتفاق پاکستان اور ازبکستان کے درمیان قدیم مذہبی اور ثفافتی تعلقات قائم ہیں۔ وزیر داخلہ ازبکستان عظیم اسلامی ورثے کا امین ملک ہے۔اسلامی رشتے سے جڑے دونوں ملکوں کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔اکستان نے ازبکستان کے شہریوں کے لئے ویزا میں خصوصی سہولیات دی ہیں۔ازبک شہریوں کو پاکستان آمد کے لئے اب 5 دن کا ٹرانزٹ ویزا بھی جاری کیا جائیگا۔ لاہوراور تاشقند کے درمیان پی آئ اے کی پرواز دو جولائی سے بحال ہوچکی۔ازبک سفیر ہوائی سفر کی سہولت سے دونوں ملکوں کے درمیان سیاحت اورکاروبار کو فروغ ملے گا۔ ازبک سفیر ویزہ سہولیات کے معاہدے پر عملدآمد سے روابط میں مزیداضافہ ہوگا۔ ازبک سفیر

Leave A Reply

Your email address will not be published.