پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

کوئٹہ(پی پی اے)صوفی رحمت اللہ بلوچ/وزیرِ اعظم عمران خان گوادر بلوچستان دورہ

کوئٹہ (پی پی اے)وزیرِ اعظم عمران خان وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے ہمراہ گوادر فری زون، ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک کے ساتھ ساتھ تین فیکٹریوں کا افتتاح کیا.‏تقریب میں گوادر میں پانی اور بجلی کے مسائل کے حل کیلئے سولرائیزیشن اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کی معاہدوں پر دستخط کیے.‏اس موقع پر وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان غیر ملکی سفیروں، سرمایہ کاروں اور چینی ورکرز سے خطاب کیا .وزیرِ اعظم اسکے بعد مقامی عمائدین، طلباء اور کاروباری شخصیات سے بھی خطاب کیا.‏وزیرِ اعظم کو بلوچستان پر حکومت کی خصوصی توجہ کے ویژن کے تحت تاریخی جنوبی بلوچستان ترقیاتی پیکیج پر پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.