راولپنڈی(پی پی اے) کرونا وائرس چوتھی لہر راولپنڈی کرونا وائرس ایک بار پھر سے سر اٹھانے لگا
راولپنڈی(پی پی اے) کرونا وائرس کی چوتھی لہر میں خطرے کی گھنٹی بجادی روزانہ کی بنیاد پر کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ پاکستان میں بھی نئی کرونا وائرس کی لہر ڈیلٹا کے نام سے رپورٹ.کرونا وائرس کی چوتھی لہر ، پاکستان میں بھی بھارتی وائرس کے اثار داخل.