پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

سیالکوٹ(پی پی اے)سیالکوٹ میں صبح سے جاری بارش کے دوران دوران چھت گرنے کے تین واقعات دو بہنیں زخمی: ریسکیو 1122

سیالکوٹ(پی پی اے)ڈسکہ روڈ پر مہر گروپ انڈسٹری کے ہاس اینٹوں والے بھٹہ میں موجود کمرے کی ٹی آر گارڈر سے بنی چھت گر گئ۔چھت گرنے کہ باعث دو بہنیں 16 سالہ حمیرہ اور 11 سالہ صنم ولد امیر احمد زخمی ہو گئیں۔
دونوں زخمیوں کو ریسکیورز نے موقع پر ہی ابتدائ طبی امداد مہیا کر دی۔دوسرے واقع میں تحصیل سمبڑیال کے علاقہ جیٹیکہ گاوں میں مٹی سے بنے مکان کی چھت گر گئ۔ گھر والے افراد محفوظ رہے۔ ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائ کی۔تیسرے واقع میں تحصیل ڈسکہ
قاضی چوک میں ہمسایہ کی دیوار چھت پر گر گئ۔
ریسکیو 1122.گھر والے افراد محفوظ رہے۔ ریسکیورز نے ملبہ ہٹا دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.