پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد(پی پی اے) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فون پر آپکی براہِ راست بات چیت کی اگلی نشست

اسلام آباد(پی پی اے)وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فون پر آپکی براہِ راست بات چیت کی اگلی نشست -یکم اگست – اتوار کی سہ پہر -آپکے سوالات اور وزیراعظم کے جواب.وزیراعظم سے آپکی گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائیگی.

Leave A Reply

Your email address will not be published.