پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد(پی پی اے) ‏وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ ٰکیلئے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے

اسلام آباد(پی پی اے) وزیراعظم نے آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کےلیے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے۔ وزیراعظم سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق، تنویر الیاس اور اظہر صادق نےالگ الگ ملاقات کی۔ وزیراعظم نےچاروں امیدواروں سےسیاحت، پن بجلی، معدنیات، صحت تعلیم و ترقیاتی کاموں سےمتعلق ویژن دریافت کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.