پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

راولپنڈی (پی پی اے) ائرپورٹ پر سیکورٹی اہلکاروں سے مزاحمت اور نو موٹرسائیکل زون کی خلاف ورزی کرنے والا ملزم گرفتار،

راولپنڈی (پی پی اے) ائرپورٹ پر سیکورٹی اہلکاروں سے مزاحمت اور نو موٹرسائیکل زون کی خلاف ورزی کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم نے سیکورٹی اہلکاروں کے روکنے کے باوجود موٹرسائیکل نہ روکا، ون وے کی خلاف ورزی کی اور نو موٹرسائیکل زون میں داخل ہوا، ملزم کے خلاف ائرپورٹ سیکورٹی فورس کی جانب سے درخواست پر تھانہ نصیرآباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،ملزم سے کسی قسم کا اسلحہ برآمد نہ ہوا ہے،ملزم افتخار سیکورٹی اہلکاروں کے فائر سے زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں میرٹ پر تفتیش کو یقینی بنایا جاۓ گا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.