کراچی(پی پی اے) لیاری کی عمارت انسانی جانوں کیلئے خطرہ بن گئی
کراچی(پی پی اے) بفرزون میں رہائشی عمارت ایک جانب جھک گئی.لیاری کی یعقوب شیرا روڈ کی گلی نمبر 7 میں زیرِ تعمیر عمارت ایک طرف جھک گئی۔اہلِ علاقہ کے مطابق 50 گز اراضی پر 6 منزلہ مذکورہ عمارت بنائی جا رہی تھی جو اب ایک جانب جھک گئی ہے۔اہلِ علاقہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگست میں بھی ایس بی سی اے کو اس سلسلے میں آگاہ کیا گیا لیکن ان کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔