پاکستان انٹرنیشنل پریس ایجنسی

اسلام آباد(پی پی اے)ارشد شریف قتل کیس سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت نے گریڈ 20 کے افسران پر مشتمل 5 رکنی جے آئی ٹی بنادی

اسلام آباد(پی پی اے)ارشد شریف قتل کیس سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت نے گریڈ 20 کے افسران پر مشتمل 5 رکنی جے آئی ٹی بنادی -نئی جے آئی ٹی میں اسلام آباد پولیس، آئی بی، ملٹری انٹیلی جنس، ایف آئی اے اور آئی ایس آئی کے افسران شامل، نوٹیفیکیشن اسلام آباد پولیس سے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر اویس احمد کو شامل کیا گیا، انٹیلیجنس بیورو سے ڈی آئی جی ساجد کیانی شامل-ایف آئی اے سے وقار الدین سید شامل -آئی ایس آئی سے محمد اسلم شامل، ملٹری انٹیلیجنس سے مرتضی افضال نئی جے آئی ٹی کا حصہ ہونگے-

Leave A Reply

Your email address will not be published.