بین الاقوامی آذربائیجان اور آرمینیا ایک بار پھر کشیدگی کم کرنے پر راضی آذربائیجان اور آرمینیا دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر اتفاق جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔