بین الاقوامی ناگورنو قرہباخ: آذربائیجان کے خلاف جنگ میں اب تک آرمینیا کے 700 سے زیادہ فوجی ہلاک آذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔