بین الاقوامی ایک فلسطینی گائوں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تباہ اسرائیلی فوج نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغربی کنارے پر وادی اردن میں واقع پورا فلسطینی گاؤں ملیا میٹ کر دیا۔