بین الاقوامی بحرین مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا ملک بن گیا اسرائیل اور بحرین کے درمیان باقاعدہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے گئے ہیں۔