قومی حکومت کااپوزیشن کےجلسےنہ روکنےکا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی امور پر حکومتی رہنماؤں کے اجلاس میں اپوزیشن تحریک کے جلسے نہ روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔