بین الاقوامی مختلف امریکی ریاستوں میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا سب سے پہلے کینیڈا کی سرحد کے قریب ریاست نیو ہیمپشائر کے چھوٹے سے گاؤں سے ووٹنگ کا آغاز ہوا ۔