علاقائی کسان دھرنالاہورمیں زخمی ہونے والے رہنما دم توڑ گئے لاہور میں کسانوں کےدھرنے میں مبینہ طور پر پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہونے والے کسان رہنما جناح اسپتال میں دم توڑ گئے۔