علاقائی موٹروے پولیس کی کاروائی۔ مری ایکسپریس وے پر کار چوری کی کوشش ناکام۔ موٹروے پولیس کا تعاقب کرنے پر چورکار چھوڑ کر گھنے جنگل میں فرار۔موٹروے پولیس نے کاروائی کر کے مری ایکسپریس وے پر کار چوری کی کوشش ناکام بنا…