قومی 10 نومبر سےپاکستان ریلویز کا چمن ٹرین کو بحال کرنے کا اعلان 10 نومبر سے روزانہ صبح 8:30 بجے کوئٹہ سے چمن کے لیے روانہ ہوگی جو کچلاک، بوستان، گلستان، قلعہ عبداللہ اور شیلا باغ پر اسٹاپ کرتے ہوئے دوپہر…