بین الاقوامی سعودی عرب : کل سورج طلوع ہونے سے پہلے چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئر ماجد ابوزھرۃ کا کہنا ہے کہ اتوار 8 نومبر کی صبح سورج طلوع ہونے سے قبل چاند کعبہ شریف کے عین اوپرہوگا۔…